12:49 AM 0 comments
حنظلہ ، حنظلہ ، حنظلہ ، حنظلہ
جارہے ہیں حنظلہ (رض)، رُک نہیں رہے، غزاء کیلئے جانا چاہتے ہیں
کتنے خوش نصیب ہیں کہ اُن کا جنازہ حضور (ص) کرتے ہیں
جارہے ہیں حنظلہ (رض)
حنظلہ ، حنظلہ ، حنظلہ ، حنظلہ
اُن کی شادی کی پہلی رات تھی، بی بی اُن سے کہتی ہے رُکو مت جاؤ، وصالِ رسول (ص) کل کرلوگے
لیکن، جارہے ہیں حنظلہ (رض)، رُک نہیں سکتے، غزاء کیلئے جانا چاہتے ہیں
کتنے خوش نصیب ہیں کہ اُن کا جنازہ حضور (ص) کرتے ہیں
حنظلہ ، حنظلہ ، حنظلہ ، حنظلہ
’’حضورِ پاک (ص) کا وصال جو نہ ہو، میرے دِل کو تسلّی نہیں ہوتی، بی بی! مجھے جانے دو اگر اللہ نے چاہا تو تمہارا دیدار بھی کرلوںگا‘‘
جارہے ہیں حنظلہ (رض)، رُک نہیں سکتے، غزاء کیلئے جانا چاہتے ہیں
کتنے خوش نصیب ہیں کہ اُن کا جنازہ حضور (ص) کرتے ہیں
جارہے ہیں حنظلہ (رض)
حنظلہ ، حنظلہ ، حنظلہ ، حنظلہ
جب اُحد کے میدان میں پہنچے، شیر جیسے لڑتے ہیں، اوہ خدا، جبکہ کافر سینے پر وار کئے جاتے ہیں
جارہے ہیں حنظلہ (رض)، رُک نہیں سکتے، غزاء کیلئے جانا چاہتے ہیں
کتنے خوش نصیب ہیں کہ اُن کا جنازہ حضور (ص) کرتے ہیں
جارہے ہیں حنظلہ (رض)
حنظلہ ، حنظلہ ، حنظلہ ، حنظلہ
نیچے زمین پر گِر پڑے، حضرتِ پاک (ص) اُن کو دیکھ کے رورہے ہیں، دیکھو عاشق لوگ سچا جہاد کرتے ہیں
جارہے ہیں حنظلہ (رض)، رُک نہیں سکتے، غزاء کیلئے جانا چاہتے ہیں
کتنے خوش نصیب ہیں کہ اُن کا جنازہ حضور (ص) کرتے ہیں
جارہے ہیں حنظلہ (رض)
حنظلہ ، حنظلہ ، حنظلہ ، حنظلہ